لطیف آباد نمبر12حیدرآباد میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی جس کے تحت بم ڈسپوزل اسکواڈ نے خودکش جیکٹ کو ناکارہ بنادیا۔
تفصیلات کے مطابق لطیف آباد میں امانی شاہ قبرستان کےقریب سیکورٹی اہلکاروں نے موٹرسائیکل سوار کورو کنے اشارہ کیا جس پر دہشت گرد کی جانب سے فائرنگ شروع کردی گئی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد مارا گیا، ملزم سےخود کش جیکٹ برآمد ہوئی ہے۔

پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں مبینہ خود کش بمبار ہلاک ہوگیا

SHARE

LEAVE A REPLY