پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری کیے تعزیتی بیان میں نواز شریف نے پرویز مشرف کے انتقال پر إِنَّا ِللَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ لکھا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY