ملک بھر میں حلقہ بندیاں مکمل، الیکشن کمیشن انتخابات کروانے کیلئے تیار

0
846

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں حلقہ بندیوں کا کام مکمل کرلیا جس کے بعد الیکشن کمیشن کسی بھی وقت الیکشن کروانے کے لئے تیار ہے۔

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر دائرتمام اعتراضات دورکردیئے ہیں۔ حلقہ بندیوں کی حتمی رپورٹ بھی شائع کردی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام قومی اورصوبائی اسمبلی کے حلقوں کے لئے حلقہ بندیاں مکمل کرلی ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY