سندھ کے نامزد گورنر کی حلف برداری کی تقریب کل 3 بجےگورنرہاؤس میں ہوگی۔ اس تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ اورکابینہ اراکین شرکت کریں گے۔ نئے گورنر محمد زبیر سے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ حلف لیں گے۔

اس کے علاوہ سابق گورنرڈاکٹرعشرت العباد نے نامزد گورنرمحمدزبیرکوٹیلی فون کیاہے۔ عشرت العبادنےمحمدزبیرکوگورنرسندھ نامزدہونےپرمبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY