سیکیورٹی فورسز نےسوئی میں ایک کاروائی کرتے ہوئے بلوچستان میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام بنادیا ہے،اس کاروائی میں چار ٹن بارود اور اسلحے کابڑاذخیرہ پکڑاگیا۔
آئی ایس پی ار کے مطابق ایف سی اور حساس ادارے نے سوئی کے علاقے درینجن اور غازی نالا میں آپریشن کیا جس میں 4ٹن بارود اور اسلحے کابڑاذخیرہ پکڑاگیا۔
دہشت گردوں کے زیر استعمال ٹھکانے سے اسلحہ اور بارود برآمد ہواہے، اسلحے میں 5دیسی ساختہ بم ، 4 بارودی سرنگیں،ڈیٹونیٹرزاور پریشر بٹنزبرآمد ہوئے ہیں جبکہ کارروائی کےدوران سیکڑوں گولیاں بھی ملیں ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY