کویت نے 6 سال سے پاکستانیوں پر لگائی گئی ویزا پابندی ختم کردی ، اس بات کا فیصلہ وزیر اعظم نوازشریف اور امیر کویت صباح احمد جابر الصباح کے درمیان ملاقات میں کیا گیا ہے۔

دونوں سربراہان کی ملاقات کے دوران پاکستان اور کویت نے جوائنٹ بزنس کونسل بنانے اور 5 مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY