کیوی کھلاڑی ٹام لیتھم کے کیچ نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ ڈوپلسی کا ایسا کیچ پکڑا کہ دنیا دیکھتی ہی رہ گئی۔ اس کیچ کی لفظوں میں تعریف مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ میچ کے دوران لیتھم کے اس ناقابل یقین کیچ پر ساری دنیا حیران ہے اور انہیں بے حد پذیرائی ملی ہے

SHARE

LEAVE A REPLY