چوبیس اپریل سن1934ء احمد رشدی کا یوم پیدائش

0
214

چوبیس اپریل

واقعات

سن 1184قم – روایات کے مطابق یونانی ٹرائے میں گھس گئے۔
سن 1792ء – فرانس کا ترانہ لے مارسیلیز لکھا گیا۔
سن 1814ء – برطانوی فوجوں نے واشنگٹن ڈی سی کو آگ لگا دی۔
سن 1846ء – امریکہ اور میکسیکو کے درمیان جنگ شروع ہو گئی۔
سن1898ء – ہسپانیہ نے امریکہ سے جنگ کا اعلان کر دیا۔
سن 1915ء – سلطنت عثمانیہ کی ارمنی آبادی کے مبینہ قتل عام کا آغاز
سن 1968ء – موریشس اقوام متحدہ کا رکن بن گیا۔
سن 1970ء – گیمبیا جمہوریہ بن گیا۔
سن1995ء پاکستان اور بنگلہ دیشی وزرائے اعظم کے درمیان ڈھائی لاکھ بہاریوں کی پاکستان واپسی پر مذاکرات ہوئے
سن1981ء آئی بی ایم نے پرسنل کمپیوٹر(پی سی) متعارف کرایا
سن1970ء سینیگال میں آئین نافذ کیا گیا
سن1970ء گمبیا نے دولت مشترکہ کے زیر حت جمہوریہ بننے کا اعلان کیا
سن 1968ء ماریطانیہ اقوام متحدہ کا رکن بنا
سن1968ء ماریشس اقوام متحدہ کا رکن بنا
سن1962ء مشرقی پاکستان کے انتظامی ڈھانچے میں ردّ و بدل کااعلان کیا گیا
سن1954ء آسٹریلیا اور سوویت یونین نے سفارتی تعلقات منقطع کیے
سن1898ء اسپین نے امریکا کے خلاف جنگ کا اعلان کردیا

ولادت
سن1533ء – ولیم اول آف آرنج، ولنگدیزی سربراہ
سن1934ء پاکستان کے مشہور گلوکار سید احمد رشدی کا یوم پیدائش

وفات
سن1342ء – پوپ بینیڈکٹ دوازدہم
سن2006ء بنگلہ دیش کی معروف سوشل ورکر اور حقوق انسانی کی کارکن نسرین پروین الحق انتقال کرگئیں

SHARE

LEAVE A REPLY