پاکستان نے کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ بھارتی فائرنگ سے چار پاکستانی شہری زخمی ہو گئے۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت سیزفائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کررہاہے۔ نکیال سیکٹرمیں بھارتی فائرنگ سے چار معصوم شہری شدیدزخمی ہوئے۔

اپنے ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ سیزفائرمعاہدے کی مسلسل خلاف ورزی علاقائی امن اوراستحکام کیلئے خطرہ ہے

SHARE

LEAVE A REPLY