ملکہ برطانیہ نے لندن میں آگ سے متاثرہ گرینفل ٹاور میں جھلس کر ہلاک ہونے والوں اور زخمی افراد کے خاندان سے اظہار افسوس کیا ہے
ملکہ برطانیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی نیک تمنائیں اور دعائیں گرینفل ٹاور کے متاثرین کے ساتھ ہیں، انہوں نے گرینفل ٹاور میں ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے فائر فائٹرز کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔
ملکہ برطانیہ کا کہنا ہے تمام کمیونٹیز کی جانب سے گرینفل ٹاور کے متاثرین کی مدد کا جذبہ دیکھ کر انہیں دلی خوشی ہوئی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY