لندن کاؤنٹی سرے میں ہیلتھ سینٹر میں آگ لگنے کا واقعہ

0
69

سرے میں ہیلتھ سینٹر میں آگ لگنے کا واقعہ میں ہیلتھ سینٹرکی چھت گر گئی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق سرے فائر اینڈ ریسکیو ٹیم کی جانب سے 8 فائرٹینڈر نے آگ بجھانےکے عمل میں حصہ لیا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ کی شدت کے باعث ہیلتھ سینٹر کی چھت گرگئی۔

موقع پر موجود عینی شاہدین کا بتانا ہے کہ آگ لگنے کے بعد آکسیجن سلنڈرکے دھماکے بھی ہوئے جن کی آوازیں دور دور تک سنی گئیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY