دوسری عالمی جنگ میں استعمال ہونے والا ٹائپ رائیٹر فروخت

0
67

بخارسٹ: (13 جولائی 2017) دوسری عالمی جنگ میں استعمال ہونے والا ٹائپ رائیٹر فروخت کردیا گیا۔ آن لائن نیلامی میں ٹائپ رائیٹر کو 45 ہزار یورو میں خریدا گیا۔

رومانیہ کے شہر بخارسٹ میں دوسری عالمی جنگ میں استعمال ہونے والا ٹائپ رائیٹر آن لائن نیلامی کے ذریعے 45 ہزار یورو میں فروخت کردیا گیا ہے۔

رومانیہ کی کباڑمنڈی میں سے 100 یورو میں فروخت ہونے والی اس مشین کو ’’آرٹ مارک نیلام گھر‘‘ نے خرید کر نیلامی کیلئے پیش کیا۔جس کی بولی 9 ہزار یورو سے شروع ہوئی، جبکہ اس کی نیلامی 45 ہزار یورو میں کی گئی۔

SHARE

LEAVE A REPLY