روسی صدر ولاديمير پوٹن نے کہا ہے کہ وہ آئندہ برس ہونے والے صدارتی اليکشن ميں حصہ لينے کے بارے ميں سوچيں گے۔

پوٹن صدر کے عہدے پر سب سے پہلے سترہ سال قبل فائز ہوئے تھے۔

انہوں نے جمعے کو سائبيريا کے دورے کے موقع پر يہ کہا کہ وہ آئندہ مدت کے لیے صدارت کے بارے ميں غور کريں گے۔ روس ميں آئندہ صدارتی اليکشن اگلے سال مارچ ميں منعقد ہوں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY