گیارہ اگست 1955ء چودھری محمد علی پاکستان کے وزیر اعظم بنے

0
327

چوہدری محمد علی پاکستانی سیاست دان تھے جو 1955ء سے 1956ء تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔

آپ جلندھر میں پیدا ہوئے اور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران آپ کا شمار اعلیٰ مسلمان سول سرونٹس میں ہوتا تھا۔

پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نئی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔ 1955ء میں اس وقت کے گورنر جنرل اسکندر مرزا نے آپ کو محمد علی بوگرہ کو پاکستان کا وزیراعظم نامزد کیا ۔
آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آئین بنانا تھے جو 1956ء میں نافذ ہوا۔

SHARE

LEAVE A REPLY