انجلینا جولی ایک بار پھر جادوگرنی بننے کو تیار

0
127

اداکارہ کو فلم ”میلیفسنٹ ” کے سیکوئل میں کام کرنے کیلئے کاسٹ کیا گیا ہے ، فلم کے سکرپٹ پر کام جاری ہے

 ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی ایک بار پھر جادوگرنی بننے کو تیار ہیں ۔ فلم میلیفسنٹ کے سیکوئل میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی ۔

ہالی وڈ کی 42 سالہ خوبرو اداکارہ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ فلم میلیفسنٹ کے سیکوئل کے سکرپٹ پر کام جاری ہے ۔ انہوں نے کہا یہ ایک مضبوط سکرپٹ ہے ۔

اس سے پہلے اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ خاندانی مسائل کی وجہ سے اداکری سے بریک چاہتی ہیں ۔ انجلینا جولی نے حال ہی میں فلم فرسٹ دے کلڈمائے فادر کو ڈائریکٹ کیا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY