آسٹریلیاسانجھی آواز ریڈیو کا سب سے زیادہ پسند کئے جانے والا پاکستانی شو

پاکستانی جہاں بھی ہو اپنے ملک کا نام ہمیشہ روشن کرتے ہیں۔ پاراچنار سے تعلق رکھنے والے ساجد طوری اور ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والی ثمین اقبال غوث نے یہ ریڈیو شو شروع کیا ہے۔

Lunch with S.S with Sajjid And Sameen

اس وقت آسٹریلیا کا سب سے زیادہ پسند کیے جانے والا ریڈیو شو ہے. جس کی مقبولیت میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے.

ساجد طوری اور ثمین اقبال غوث نے یہ ہفتہ وار شو سانجھی آواز ریڈیو میں 2017 سے شروع کیاجو ہر جمعرات کو 12:00-1:00 دوپہر براہ راست نشر ہوتا ہے۔ جس میں انتہائی خوبصورتی سے ہر ہفتے ایک مختلف موضوع پہ طنزومزاح سےبھرپور گفتگو کی جاتی ہے۔

یہ شو فیسبک ہے براہ راست دیکھتے ہی دیکھتے نہ صرف آسٹریلیا میں بلکہ انڈیا اور پاکستان میں انتہائی مقبولیت حاصل کر رھا ہے۔

جابر حسین

SHARE

LEAVE A REPLY