نا اہل ہونا بھی صفدر اب بڑااعزاز ہے

0
144

سُن رہا جو وہ پھر بوٹوں کی ہی آواز ہے
یہ عیاں بھی ہے مگر ایسا عیاں کہ راز ہے
کیسے بدلی ہیں روایات سیاست دیکھئے
نا اہل ہونا بھی صفدر اب بڑااعزاز ہے
صفدر ھمٰدانی

SHARE

LEAVE A REPLY