مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آج ہر جگہ بجلی موجود ہے، آج لوڈ شیڈنگ کا کہیں نام و نشان نہیں،

میں ملک میں بجلی کی کمی پوری کرنے میں مصروف تھا اس لئے این اے 120 کے لوگوں کے پاس نہیں آ سکا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں بھی بے شمار انتخابات لڑے، این اے 120 کے الیکشن پر پورے پاکستان کی نظر تھی، تاریخی کامیابی حاصل ہوئی، 2018ء کے الیکشن میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY