ایل او سی ،پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

0
85

پاک فوج نےبھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا، ڈرون لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر گرایا گیا ۔

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون چری کوٹ سیکٹر کے قریب کنٹرول لائن کی خلاف ورزی پر مار گرایا۔ پاک فوج کی جانب سے بھارتی جاسوس ڈرون کا ملبہ تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

پاک فوج کی جانب سے گرایا گیا یہ پہلا بھارتی جاسوس ڈرون نہیں ،ایک سول میں کنٹرول لائن کی خلاف ورزی پرپاک فوج کی جانب سے تباہ کیا گیا یہ چوتھا ڈرون ہے۔

خیال رہے کہ ان ڈرونز کو بھارتی فورسز کی جانب سے جاسوسی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تاکہ انہیں لائن آف کنٹرول کے اطراف پاکستانی فوجیوں کی پوزیشنز کا عمل ہوسکے۔

SHARE

LEAVE A REPLY