پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نئی باڈی تشکیل دے دی گئی، خالد سجاد کھوکھر صدر اور شہباز سینئرسیکریٹری منتخب کر لئے گئے، اگلے 4سال خدمات سرانجام دیں گے۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اجلاس وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوا جس میں فیڈریشن کی نئی باڈی تشکیل دی گئی اور صدر خالد سجاداور سیکرٹری شہباز سینئر منتخب کر لئے گئے۔ عہدیداران اگلے 4 سال ملک میں ہاکی کی تباہ حال صورتحال اور سنسان ہوتے میداںوں کی حالت سدھارنے کی کوششوں سمیت خدمات سر انجام دیں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY