فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ سی کےایک میچ میں فرانس نے آسٹریلیا کو دو ایک سے شکست دے دی

آج سولہ جون کے شیڈول میں چار میچز کھیلے جا رہے ہیں ، فرانس کا مقابلہ آسٹریلیا، میسی کی ٹیم ارجنٹینا اور آئس لینڈ ، پیرو کا ڈنمارک اور کروشیا کا نائیجیریا سے جوڑہے

پیرو کی ٹیم ڈنمارک کے خلاف میدان میں اترے گی ، کروشیا اور نائیجیریا مدمقابل ہوں گے،

SHARE

LEAVE A REPLY