تحریک انصاف کی رہنما اور این اے 125کی نامزد امیدوار یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ن لیگ نے کرپشن کرنے پر قمر الاسلام کو ٹکٹ جاری کیا ۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں یاسمین راشد نے کہا کہ صاف پانی پروجیکٹ پر 400کروڑ روپے خرچ کئے لیکن اس سے پانی کی ایک بوند بھی نہیں ملی ۔

انہوں نے مزید کہا کہ 10 سال سےشہبازشریف کی حکومت ہے،اب بھی نلکوں میں پانی نہیں آتا۔

SHARE

LEAVE A REPLY