لندن میں گرمی اور جانوروں کو آئس لولیز

0
68

برطانوی دار الحکومت لندن کے چڑیا گھر میں موجود جانوروں کا گرمی سے برا حال ہوا تو چڑیا گھر کی انتظامیہ کو بھی ان کی صحت کی فکر لاحق ہوئی ۔

چڑیا گھر کی انتظامیہ نے گرمی کا زور توڑنے کیلئے جانوروں کیلئے آئس لولیز تیار کیں جو انہیں پیش کی گئیں۔

گرمی سے بے حال جانوروں نے اپنی پسندیدہ چیزوں سے بنی لولیزخوب مزے لے کر کھائیں جس سے چڑیا گھر کی انتظامیہ کو بھی کچھ اطمینان ہوا۔واضح رہے کہ لندن میں درجہ حرارت 30ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY