سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج مسٹر جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف شکایت کی سماعت7جولائی بروز ہفتہ کو مقرر کردی ہے ،

اس حوالے سے جمعہ کے روز سپریم جوڈیشل کونسل کے سیکرٹری ارباب محمد عارف کے دستخطوں سے جاری نوٹس جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے وکیل حامد خان کو بھجوا دیا گیا ہے

شکایت کی سماعت دن 11بجے سپریم کورٹ کے کانفرنس روم میں ہوگی ۔

x

SHARE

LEAVE A REPLY