ایم کیو ایم،پی ایس پی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے نتائج پر تحفظات

0
59

انتخابات کے نتائج ابھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہیں اور دوسری طرف نہایت سرعت سے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے علاوہ ایم کیو ایم اور پی ایس پی نے تحفظات کا اظہار کیا ہے اور الزام لگایا ہے کہ انکے نماٗیندوں کو مراکز سے نکال دیا گیا اور پی پنتالیس فارم نہیں دیا گیا

مسلم لیگ ن کے مصدق ملک نے کہا ہے کہ انکے امیدواروں کے نتائج تبدیل کیئے جا رہے ہیں

الیکش کمیشن کا ابھی تک فوری رد عمل سامنے نہیں آیا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY