عارف علوی ملک کے تیرہویں صدر منتخب

1
105

پارلیمان میں عارف علوی کو دو سو بارہ مولانا فضل کو ایک سو اکتیس اور اعتزاز احسب کو اکیاسی ووٹ ملے۔ کل ووٹ چار سو چوبیس تھے اور چھ ووٹ مسترد ہوئے

اب پورے ملک کے ووٹ گننے کے بعد حتمی اعلان ہونا باقی ہے لیکن یہ طے ہے کہ عارف علوی نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں

,,,,,,,,,,,,,,,,

ملک کے تیرہویں صدر کے الیکشن کے اب تک کے نتائج میں تحریک انصاف کے عارف علوی کو برتری حاصل ہے، مولانا فضل الرحمٰن دوسرے اور اعتزاز احسن تیسرے نمبر پر ہیں ۔

صدارتی الیکشن کے لئے 5پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ،قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ایک اور چاروں صوبائی اسمبلیاں بھی پولنگ اسٹیشن تھیں۔

سندھ اسمبلی میں 163 میں سے 158 ارکان نے ووٹ ڈالے جن میں سے 2مسترد ہوئے، پیپلز پارٹی کے اعتزاز احسن نے 100 اور تحریک انصاف کے عارف علوی نے 56 ووٹ لئے جبکہ مولانا فضل الرحمٰن سے سندھ اسمبلی کو کوئی ووٹ نہیں ملا۔

بلوچستان اسمبلی کے 61 میں سے 60اراکین نے ووٹ کاسٹ کئے، یہاں سے عارف علوی نے 45 اور مولانا فضل الرحمٰن نے 15ووٹ لئے ہیں جبکہ اعتزاز احسن کوئی ووٹ نہ لے سکے۔

خیبر پختونخوا اسمبلی میں 112 میں سے 111 ارکان نے ووٹ کاسٹ ہوئے ،عارف علوی نے 78، فضل الرحمٰن نے 26 اور اعتزاز احسن نے 6ووٹ حاصل کئے ہیں ۔

پنجاب اسمبلی میں پنجاب اسمبلی میں 354 میں سے 351 ارکان نے ووٹ کاسٹ کیا۔

SHARE

1 COMMENT

  1. ASSLAMO ALEKUM
    ME EK PAKISTANI K TOUR PER RABBUALEMEN KE BARGAH ME ***AJZ O INKISARE SE SHUKER ADA KERTA HOON K
    ELECTION 2018 AMN O AMAN SE QARAR PAYA*AB 22 KAROR AWAM YE TAWAQA KER RAHE HEN K IMRAN KHAN KHAN AWAM KO UN KI ***MEHROOMION KA IZALA KAREN GE AWAM KO DO WAQAT KIROTE REHNE KO EK MAKAN
    JIS GHAREEB AWAM SIE CHUPA SAKEN JANANB IMRAN KHAN AP NE APNE NASHRE TAQREER ME JO APNE POINTS BATAE THEY AB UN PER AMAL SHRU KAREN AUR SATH ME RABBULALEMEN SE RAHNUMAI BHEE TALAB KERTE RAHEN QAOUM KI DUAEN AUR AMAL AAP K SATH HE AAMEEN.

Leave a Reply to SHABIB BAIG Cancel reply