نیزہ پیر سیکٹر پربھارتی فائرنگ ،پاکستانی فوج کا منہ توڑ جواب

0
319

لائن آف کنٹرول نیزہ پیر سیکٹر پر بھارتی فوج نے سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کی، پاکستانی فوج نے بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا۔

آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ لائن آف کنٹرول نیزہ پیر سیکٹر پر بھارتی فوج نے گزشتہ رات بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع کیا ،جس کاپاکستانی فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق رات شروع ہونے والا فائرنگ کا سلسلہ صبح 10بجے تک جاری رہا

SHARE

LEAVE A REPLY