دہشت گردی سے مبینہ تعلق، 28 ہزار ترک اساتذہ برطرف کیے گئے، ترکی

0
290

ترکی کے نائب وزیراعظم کے مطابق دہشت گردی سے تعلق کی بنیاد پر ملکی تعلیمی اداروں سے تقریبا اٹھائیس ہزار اساتذہ کو برطرف کر دیا گیا ہے۔

ان کے علاوہ نو ہزار سے زائد اساتذہ دہشت گردوں سے روابط کے شبے میں معطل کیے گئے ہیں۔ ترک حکام کے مطابق ساڑھے چار سو سے زائد اساتذہ کو پوچھ گچھ کے بعد دوبارہ ان کی ملازمتوں پر بحال کر دیا گیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY