برفباری کے باعث پاک چین بارڈر آج سے چار ماہ کے لیے بند ہوجائیگا۔

برف باری کے باعث خنجراب پر پاک چین سرحد ہر سال بند کی جاتی ہے،بارڈر بند ہو جانے کے باعث دونوں ملکوں کے درمیان ہر قسم کی تجارت بھی روک جاتی ہے۔

پاک چین سرحد یکم اپریل کو دوبارہ کھول دی جائیگی،جبکہ چین میں موجود پاکستانیوں کو لے کر آخری گاڑی آج سوست پہنچ جائے گی

SHARE

LEAVE A REPLY