چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک رواں برس کے اقتصادی اہداف حاصل کر لے گا۔

شی جن پنگ کے بقول کورونا وائرس نے معاشی سرگرمیوں کو متاثر ضرور کیا ہے تاہم اس کے باوجود 2020ء کے معاشی اہداف حاصل ہونے کا امکان ہے۔

شی نے مزید کہا کہ کووڈ انیس کو قابو کرنے کے اقدامات کے دوران بھی معاشی صورتحال مستحکم رہی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY