ایم کیو ایم کے بانی ارکان میں شامل سلیم شہزاد لندن میں انتقال کر گئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق سلیم شہزاد کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھے اور کئی دن سے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

سلیم شہزاد نے اپنے سوگواران میں بیوہ اور پانچ بیٹیوں کو چھوڑا ہے۔ خاندانی ذرائع کا بتانا ہے کہ ان کی تدفین دو روز بعد لندن میں ہی ہوگی ۔

SHARE

LEAVE A REPLY