Home عالمی اخبار کھیل افتخار احمد کا سی پی ایل میں گیانا ایمزون واریئرز کے ساتھ... عالمی اخبار کھیل افتخار احمد کا سی پی ایل میں گیانا ایمزون واریئرز کے ساتھ معاہدہ طے 06/08/2025 944 0 Share on Facebook Tweet on Twitter کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل ) 2025 کے لیے پاکستان کے افتخار احمد کا معاہدہ طے پا گیا۔ افتخار احمد کا گیانا ایمزون واریئرز کے ساتھ 3 میچز کے لیے معاہدہ ہوا ہے، افتخار احمد حسان خان کے متبادل کھلاڑی کے طور پر ابتدائی 3 میچز کے لیے دستیاب ہوں گے۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR عالمی اخبار کھیل سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان کو کپتان برقرار رکھنے کا امکان عالمی اخبار کھیل پاکستان کرکٹ ٹیم کا بولنگ کنسلٹنٹ کون ہوگا؟ نام سامنے آ گیا عالمی اخبار کھیل پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان، 2 اہم کھلاڑی باہر LEAVE A REPLY Cancel reply Save my name, e-mail, and website in this browser for the next time I comment. MOST POPULAR Saudi Arabia arrests 11 princes over anti-austerity protest: reports 07/01/2018 پی ٹی آئی دور میں مختلف افراد اور کمپنیوں کو بلاسودقرض... 19/04/2023 ساہیوال فائرنگ، سی ٹی ڈی کی ساری کہانی جھوٹ نکلی 19/01/2019 UN Security Council, with US support, condemns strikes on Qatar 12/09/2025 Load more HOT NEWS عالمی اخبار کھیل ورلڈکپ، نیوزی لینڈ کی مسلسل دوسری کامیابی تازہ ترین اسلام آباد ایرپورٹ پر ناروے کی خواتین پر تشدد،صرف لیڈی کانسٹیبل... عالمی اخبار کھیل افغان کرکٹ ,محمد شہزاد کو بلا اجازت پاکستان کا دورہ کرنے... Sports First ODI between Pakistan and Sri Lanka called off due to...