امریکا نے ایران کیلئے ہتھیاروں کی خریداری سے منسلک 13 افراد اور اداروں پر پابندیاں لگا دیں

0
681

امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ ان افراد اور اداروں نے ہتھیار اور پرزہ جات حاصل کرنے میں ایران کی مدد کی، پابندیوں کا مقصد ایرانی ہتھیاروں کا پروگرام دوبارہ بحال کرنے کی صلاحیت کمزور کرنا ہے۔

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسینٹ کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت کی کسی بھی قسم کی معاونت برداشت نہیں کریں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY