چشتیاں ضلع بہاولنگر میں ارشاد جیلانی اور ان کے بیٹے سید مہران شاہ کو عبدالرزاق باو نامی شخص نے قتل کردیا۔ ملزم بااثر شخصیات سے تعلق رکھتا مقتولین کے ایف آئی آر بڑی مشکل سے درج کروائی ھے۔
ملزم 2 افراد کو دن دھاڈے قتل کرکے فرار ہو گیا ۔ پولیس ملزم کو آج تک گرفتار نہیں کر سکی۔
پنجاب حکومت کو خصوصی طور پر کوشش کر کے ملزم کو گرفتار کرنا چاہیے کہیں یہ واقعہ بہت بڑی دشمنی کا باعث نہ بن جائے اور ملزم کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے تاکہ سفاکیت کا کھیل ختم ہو۔












