اٹلی میں آتش فشاں سے لاوے کا اخراج

0
1471

اٹلی میں آتش فشاں سے ایک بار پھر لاوے اور دھویں کا اخراج پھر سے شروع ہو گیا ،’ماؤنٹ ایٹنا‘ نامی یہ آتش فشاں پہاڑکئی دہائیوں سے ایکٹیو ہے اور وقفے وقفے سے راکھ اور دھواں اُگل رہا ہے ۔

آتش فشان سے راکھ اور دھویں کا اخراج آسمان میں کئی میل بلندی تک جا رہا ہےجبکہ آتش فشاں آگ اُگلنے کےدلکش منظر ترتیب دے رہا ہے جس نے خارج ہوتی راکھ نے قریبی علاقے کو مکمل طو رپر ڈھک دیاہے۔

دوسری طرف ماہرین اس پہاڑ کی مسلسل نگرانی اور علامات کا بغور معائنہ کر رہے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY