اسٹیٹ بینک عبدالستارایدھی کی یاد میں پچاس روپے کاسکّہ اکتیس مارچ سےجاری کرے گا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق وفاقی حکومت نے جمعہ 15 جولائی 2016ء کو کابینہ کے اجلاس میں مرحوم عبدالستار ایدھی کی یاد میں ایک سکّہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

یہ یادگاری سکّہ جمعے سے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے تمام فیلڈ دفاتر کے ایکسچینج کاؤنٹرز سے جاری کیا جائے گا۔سکّہ تانبے اور نکل سے بنا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY