وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اجلاس کے دوران بل منظور کرنے کیلئے قرار داد پیش کریں گے ۔

اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ بل کی منظوری کیلئے دو تہائی اکثریت درکار ہے۔ اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے جس کے بعد بل کے ایوان سے منظور ہونے کے روشن امکانات ہیں۔ جے یو آئی کی جانب سے اجلاس کے دوران احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY