ذرائع کے مطابق، وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت متعدد اہم امور پر بات چیت کی۔
دریں اثناء وزیر عظم عباسی کی لندن آمد کے بعد شہباز شریف نے بھی لندن میں اپنا عرصۂ قیام مزید 2 دن کیلئے بڑھا دیا ہے۔
وزیر اعظم لندن میں اپنے قیام کے دوران لندن سکول آف اکنامکس میں لیکچر بھی دیں گے۔












