پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان محمد رضوان سینئر نے بھارت کے خلاف چار صفر سے شکست کا ملبہ کوچ پر ڈال دیا ۔

محمد رضوان نے کہا ہےکہ بھارت کے خلاف آخری لمحات میں گول کیپر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کوچ کا تھا ۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ٹیم لرننگ پروسس میں ہے ،تجربات کررہے ہیں جو ایشین گیمز کی تیاری کا حصہ ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY