برطانیہ اور یورپ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے

0
1222

جرمنی اور برطانیہ سمیت بہت سے یورپی ملکوں میں ہفتہ24 اکتوبر اور اتوار 25 اکتوبر کی درمیانی شب مغربی یورپ میں موسم سرما کے معیاری وقت کا آغاز ہو گیا۔

اس تناظر میں رات تین بجے تمام گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر ہو گئیں۔ اس طرح اتوار تیس اکتوبر کا دن بظاہر چوبیس گھنٹے کا ہے لیکن اس کی طوالت پچیس گھنٹے ہو گی۔ مغربی یورپی ملکوں میں تمام گھڑیاں اس لیے ایک گھنٹہ پیچھے ہونگی کیونکہ مارچ کے آخر میں موسم گرما کے معیاری وقت کے آغاز پر تمام گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی جاتی ہیں

مارچ کے آخری اتوار کا دورانیہ صرف 23 گھنٹے ہوتا ہے لیکن 24 گھنٹے گنا جاتا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY