پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئر مین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ وہ محمد عامر کی طرح سلمان بٹ اور محمد آصف کیلئے بھی آئی سی سی سے لڑے ۔

انہوں نے کہا کہ دونوں کی پابندی میں نرمی کیلئے بہت کوشش کی، آئی سی سی سےرابطہ کیا، انہیں منایا۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ آئی سی سی نےشرط رکھی کہ دونوں اپنے جرم تسلیم کرکےسٹہ بازوں کےنام بتائیں، آئی سی سی نے ہمیں شفاف تحقیقات کرنےکوکہا۔

SHARE

LEAVE A REPLY