جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ پڑوسی ملک شمالی کوریا نے پیر کو مشرقی ساحل کی طرف بیسلٹک میزائل فائر کیا ہے۔

دوسری جانب ٹوکیو سے جاپانی وزارت دفاع کے مطابق شمالی کوریا کا فائر کیا گیا میزائل بیلسٹک میزائل ہوسکتا ہے۔

سیول سے خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے گزشتہ ہفتے بھی امریکی جوہری آبدوز کی جنوبی کوریا آمد پر بیلسٹک میزائل فائر کیے تھے۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی بحریہ کی ایک اور جوہری آبدوز آج جنوبی کوریا پہنچی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY