Published on: 21 Jan 2017

بھارتی کرکٹر مہندر سنگھ دھونی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں چھکوں کی ڈبل سنچری مکمل کرلی۔ یہ اعزاز حاصل کرنے

والے وہ دنیا کے پانچویں بیٹسمین ہیں ۔

انگلینڈ کے خلاف دھونی نے 134رنز کی اننگز کے دوران چھ چھکے لگائے جبکہ کیریئر کے285 میچز میں سےوہ اب تک 203 چھکے لگاچکے ہیں ۔

پاکستان کے شاہد آفریدی نے ایک روزہ میچز میں سب سے زیادہ 351چھکے لگائے ہیں۔

ان کے بعد270 چھکوں کے ساتھ سری لنکا کے سنتھ جے سوریا ، ویسٹ انڈیز کے کرس گیل 238، دھونی اور نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کولم 200 کا نمبر آتا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY