ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہےکہ جنگ بندی ہمارے عظیم شہید رہنما خامنہ ای کے خون کا ثمر ہے ۔
ایکس پر جاری بیان ایرانی صدر نے کہا کہ جنگ بندی ایران کے مطلوبہ عمومی اصولوں کے مطابق ہے۔
انہوں نے کہا کہ جنگ بندی ایرانی عوام کی بھرپور موجودگی کا نتیجہ ہے، آج سے ہم سفارتکاری اور دفاع کےمیدان میں مزید متحد رہیں گے۔
دوسری جانب وزیراعظم اور ایرانی صدر کے رابطے کے بعد مسعود پزشکیان نے وفد کی پاکستان آمد کی تصدیق کردی۔












