پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں تماشائیوں کے لیے کراچی میں تین مقامات پر پارکنگ کا انتظام کیا گیا ہے۔

پی ایس ایل 6 میں تماشائیوں کے لیے پارکنگ کا انتظام حکیم سعید گراؤنڈ میں کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز ہفتے سے نیشنل اسٹیڈیم میں ہو گا

SHARE

LEAVE A REPLY