آئی ایم ایف کے ہیڈ آفس میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا ۔

برطانوی میڈیا کے مطابق پیرس میں قائم آئی ایم ایف کے ہیڈ آفس میں لفافہ کھولنے پر دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں خاتون زخمی ہوگئی ہیں ۔

دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، دھماکے کے بعد انسداد دہشت گردی یونٹ آئی ایم ایف بلڈنگ پہنچ گیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY