برطانوی سائنس دانوں نے39نوری سال کے فاصلے پر سیارہ دریافت کیا

0
105

برطانوی سائنس دانوں نے39نوری سال کے فاصلے پر کرہ ارض جیسا سیارہ دریافت کیا ہے جس پر پانی موجود ہونے کا امکان ہے۔

سائنس دانوں کی ٹیم کے سربراہ ،یونیورسٹی آف کیل کے ڈاکٹر جان ساؤتھ ورتھ نے بتایا کہ زمین جیسے اس سیارے کو جی جے ون، ون تھری ٹو بی کا نام دیا گیا ہے جو ایک سرد لیکن سرخ ستارے کے مدار میں گردش کررہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ سیارہ زمین سے دو گنا بڑا ہے اور اس کا ماحول زمین جیسا ہے ،وہاں پانی ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس سیارے پر زندگی کے آثار بھی

SHARE

LEAVE A REPLY