برج ٹاون ٹیسٹ، تیسرے روز کھانے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کا سکور اتار دیا جس میں اظہر علی کی سنچری اور مصباح کا بڑا سکور شامل ہے

کھانے کے وقفے تک پاکستان نے3 وکٹ پر 226رنز بنالئے ،اظہر علی 94 اور کپتان مصباح الحق 40رنز پر کھیل رہے تھے جب اظہر علی کی وکٹ گری

اکستان نے آج صبح تین وکٹ پر 172رنز سے آگے اپنی اننگز بڑھائی،اظہر علی اور مصباح الحق محتاط انداز میںکھیلتے ہوئے اسکور کو 226رنز تک پہنچادیا ۔

اس دوران ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 81ویں اوور میں گیند بھی تبدیل کی ،تاہم اسے خاطرخواہ کامیابی نہ ملی بلکہ پاکستان نے 84ویں اوور میں اپنے 200رنز بھی مکمل کرلئے۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم کھیل کے تیسرے ابتدائی دو گھنٹوں میں کوئی وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی ،اب تک 95اوورز کا کھیل ہوچکا ہے ،میزبان ٹیم کی طرف سے بشو 2جبکہ گبرائیل 1وکٹ لے پائے

اسوقت اسد شفیق اور مصباح وکٹ پر ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY