جرمنی میں سیڑھیاں چڑھنے کی چھٹی سالانہ ریس کا انعقاد

0
212

جرمنی میں سیڑھیاں چڑھنے کی چھٹی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا۔ ریس میں سیکڑوں افراد نے حصہ لیا۔

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں سیڑھیاں چڑھنے کی چھٹی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا۔ شہر کی 61 منزلہ عمارت کی سیڑھیوں پر چڑھنے کی ریس میں سیکڑوں افراد نے حصہ لیا۔ ورزش کی افادیت کو اجاگر کرنے کیلئے منعقد کی جانے والی اس ریس کے شرکاء اپنی قوتِ برداشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیزی کے ساتھ سیڑھیاں چڑھتے گئے۔

ایک ہزار 200 سیڑھیوں پر مشتمل اس ریس میں پولینڈ سے تعلق رکھنے والے پیوٹر نامی کھلاڑی نے سب سے کم وقت میں مقررہ فاصلہ طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی

SHARE

LEAVE A REPLY