بھارتی صدارتی انتخابات کیلئے ہونے والی ووٹنگ کے گنتی کے نتائج جاری کر دیئے گئے جس کے مطابق دلت برادری سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے امیدوار رام ناتھ کووند بھارت کے چودہویں صدر منتخب کر لیئے گئے ہیں اور انکو پینسٹھ فیصد ووٹ ملے ہیں

اکہتر سالہ کووند کے مقابلے میں کانگریس کے امیدوار بھی دلت ہی تھے تا ہم وہ کامیابی نہ پا سکے

مسٹر کووند کو وزیراعظم مودی کی بی جے پی پارٹی نے نامزد کیا تھا

SHARE

LEAVE A REPLY